تیونس27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) شام عرب لیگ میں اپنا خصوصی مقام رکھتا ہے۔ تیونس کے وزیر خارجہ نے ہفتے کو وزیر خارجہ روس سرجی لاؤروف سے مطالبہ کیاکہ عرب لیگ شام کو ایک عرب مملکت تسلیم کرے اور اِس کو عرب لیگ میں خصوصی مقام دیا جائے۔ تونس کے وزیر خارجہ خیمائیس اور وزیر خارجہ روس سرجی لاؤروف نے جو شمالی افریقہ کے دورے پر ہیں، یہ مطالبہ کیاکہ جبکہ عرب لیگ کو شبہ ہے کہ نومبر 2011 ء سے شام میں خانہ جنگی جاری ہے اور اِس کو عرب لیگ کی رکنیت دینے پر اِس میں شدت پیدا ہوسکتی ہے۔