کابل۔21ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) طالبان نے شمالی افغانستان میں آج ایک تلاشی مرکز پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں کم سے کم 7ملازمین پولیس ہلاک ہوگئے ۔ صوبہ جومْان میں پولیس کارروائی کے علاقائی سربراہ عبدالمنان رؤفی نے 7ملازمین پولیس کی ہلاکت کی توثیق کی اور کہا کہ دیگر پانچ پولیس ملازمین زخمی ہوئے ہیں ۔