ضلع الیکشن آفیسر و کمشنر بلدیہ نے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

حیدرآباد 29 مارچ ( این ایس ایس ) ضلع الیکشن آفیسر و کمشنر بلدیہ دانا کشور و سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار نے آج انتخابی سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے ڈسٹریبیوشن و ریسپشن مراکز کا مشاہدہ کیا ۔ دانا کشور نے کہا کہ مرکزی مبصرین بھی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیں گے ۔