صدر ترکی طیب رجب اردغان کا یہ گرافک ویڈیو جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے ایک رات مسجد اقصیٰ کو اپنے خواب میں دیکھا ۔
وہ بچوں کی طرح رورہی ہے۔ اُردو سب ٹائٹل کے ساتھ ترکی زبان میں کی گئی ان کی اس تقریر جس کے پس منظر میں بیت المقدس کے بشمول فلسطینی نوجوان صیہونی افواج کے ساتھ جدوجہد کرتے ہوئے پیش کئے گئے ہیں۔
ویڈیو ضرور دیکھیں