بنگلورو 28 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) یہ صحیح ہے کہ طاقتور جمہوریت صحافت کی آزادی پر منحصر ہے۔ انڈین نیوز پیپر سوسائٹی (آئی این ایس) کے صدر اکیلا اورنکر نے کہاکہ اُنھیں صحافیوں پر ملک گیر سطح پر تشدد میں اضافہ پر گہری تشویش ہے۔