شام کی فوج کی حلب کی جانب پیشرفت

دمشق ۔ /2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) شام کی فوج نے آج کہا کہ اس نے کئی قصبوں اور ایک اہم شاہراہ کے ایک حصے پر قبضہ کرلیا ہے اور اب شمالی صوبہ کے دارالحکومت شہر حلب کی جانب پیشرفت کررہی ہے ۔