حیدرآباد۔9مارچ ( پریس نوٹ) شادی مبارک اسکیم کے زیرو بیالنس بینک کھاتوں کے حامل آن لائن رجسٹرڈ درخواست گذاروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے زیرو بیالنس کھاتوں کو سیونگ بینک اکاؤنٹ میں تبدیل کروائیں کیونکہ زیرو بیالنس بینک اکاؤنٹس میں شادی مبارک اسکیم کے تحت منظور کئے جانے والی رقم 51000 روپئے زیرو بیالنس اکاؤنٹس میں قبول نہیں کی جاسکتی ۔