حیدرآباد ۔ 25 ۔ فروری : (سیاست نیوز) : سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن
(CBSE) کے سالانہ امتحانات کا یکم مارچ سے آغاز ہوگا ۔ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان 24 اپریل تک جاری رہیں گے ۔ دسویں جماعت میں 14,99,122 طلباء اور بارہویں جماعت میں 10,67,900 طلباء شرکت کرینگے ۔۔