حیدرآباد۔/20 فروری، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاستی وزیر سی ایچ ملاریڈی کو بہبودی خواتین و اطفا ل کی زائد ذمہ داری دی ہے کیونکہ گزشتہ روز کابینہ میںتوسیع کے باوجود کسی خاتون کو شامل نہیں کیا گیا تھا۔