سوشیل میڈیا پر گشت کرتی خبر

جب جب لالو جیل گئے
دو سال بعد اس کا دھماکہ یوں ہوا

1975 ء
لالو جیل گئے۔
1977 ء
اندرا گاندھی اقتدار سے باہر۔

1996 ء
لالو جیل گئے
1998 ء
گجرال کی حکومت کا زوال پذیر۔

2002 ء
لالو جیل گئے۔
2004 ء
واجپائی حکومت گرگئی۔

2017 ء
میں ایک بار پھر لالو سلاخوں کے پیچھے۔
2019 ء
……؟