سوشیل میڈیا سے جہاد یوں کا مواد ہٹانے پر غور

نئی دہلی ۔ /10 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزارت داخلہ کا ایک علحدہ اجلاس کل پیر کو منعقد ہوگا ۔ جس میں ’ زکی پیاڈ جہادیوں‘‘ کی طرف سے سوشیل میڈیا کے مختلف نٹ ورکنگ سائیٹس پر پرنٹ کیا جانے والا شرانگیز اور قابل اعتراض مواد ہٹانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ فرقہ وارانہ رنگ دیتے ہوئے افواہ پھیلانے والے مسئلہ سے نمٹنے پر غور کیا جائے گا ۔