سمرتی ایرانی کا دورہ حیدرآباد

حیدرآباد ۔ 24ستمبر ( سیاست نیوز) وزیر ٹکسٹائل سمرتی ایرانی اپنے دو روزہ دورہ حیدرآباد کے موقع پر 27ستمبرکو این کنونشن مادھاپورمیں ماگم تلنگانہ وسترا شو کا افتتاح کریں گی ۔ دوسرے دن 28ستمبر کو شمس آباد کے قریب بی جے پی مہیلا مورچہ کے اجلاس سے خطاب کریں گی ۔ بی جے پی مہیلامورچہ کے کارکنوں سے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کریں گی ۔