موسیقار راجیش روشن نے اپنی فلم کیلئے اپنے وقت کی گلیمرس اور ڈانسنگ اداکارہ سری دیوی کو اپروچ کیا تھا سری دیوی نے اس میں دلچسپی تو دکھائی تھی لیکن پھر اس فلم کو کرنے سے انکار کردیا یہ فلم آن لائن اڈلٹ کانٹکٹ پر مبنی ہے۔ سری دیوی کے منع کرنے پر راجیش روشن نے ایک اور اپنے وقت کی نمبرون اداکارہ و ڈانسنگ اسٹار مادھوری ڈکشٹ کو اپروچ کیا ہے اس فلم کی شوٹنگ اس سال کے اختتام میں شروع کی جائیگی خبر ہے کہ اس فلم کیلئے مادھوری نے ہاں کردی ہے کیونکہ وہ ان دنوں اپنے لئے کچھ الگ طرز کی فلمیں ہی ڈھونڈرہی ہیں ۔