سرکاری ملازمتوں اور مختلف انٹرنس امتحانات پر دفتر سیاست میں رہبری

حیدرآباد 8 مارچ (سیاست نیوز) دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر سرکاری ملازمتوں کے مسابقتی امتحانات اور مختلف انٹرنس امتحانات ایمسٹ، آئی سیٹ، بی ایڈ انٹرنس اور پالی سٹ کی رہنمائی کے لئے شام 5 بجے تا 7 بجے اپنے نام درج رجسٹریشن کروائیں۔