سرحد پر جھڑپوں میں 6 فلسطینی ہلاک : حماس

غزہ سٹی ۔ /28 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) 6 فلسطینی شہری اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بشمول 11 اور 14 سال کے دو لڑکے جھڑپوں کے دوران ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ غزہ سرحد پر آج پیش آیا ۔ حماس زیراقتدار غزہ سٹی کی وزارت صحت نے اس کا انکشاف کیا ۔ 12 سالہ ناصر مصابیح اور 14 سالہ محمد الحوم کو گولیوں سے سروں میں زخم اور وہ ہلاک ہوگئے ۔