بیلاری 11 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) آندھرا پردیش پولیس نے کرناٹک کے سابق رکن اسمبلی جی سوما شیکھر ریڈی کو رکن اسمبلی کڑپہ رامچندریا کے بھائی کو دھمکی دینے پر پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا ہے ۔