حیدرآباد۔ 13 اکتوبر (سیاست نیوز) ریاض جانے والا طیارے کو آج فنی خرابی کے باعث روک دیا گیا۔ اس میں تقریباً 250 مسافر سوار تھے۔ شمس آباد ایرپورٹ پر طیارہ کی اُڑان بھرنے سے قبل فنی خرابی کا پتہ چلا جس کے بعد پرواز منسوخ کردی گئی۔