ریاست جموں و کشمیر کے حاجیوں کی واپسی

سرینگر ۔ /28 اگست (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 960 حاجیوں کا پہلا بیاچ آج ریاست جموں و کشمیر واپس پہونچا ۔ان کے استقبال اور حفاظت کیلئے سی آر پی ایف ، ریاستی پولیس کا عملہ او ر والینٹرس ایرپورٹ پر موجود تھے ۔