نئی دہلی ۔21 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج کہا کہ مرکز کو ان تمام ثبوتوں کو برسرعام ظاہر کرنا چاہئے جن کے تحت روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کے دولت اسلامیہ کے ساتھ روابط کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔