حیدرآباد۔21مارچ ( پی ٹی آئی) آندھراپردیش اسمبلی کی مراعات کمیٹی نے روجا کو ایک سال کے لئے معطل کرنے کی سفارش کی ہے ۔ ایوان میںاُن کے نازیبا رویہ کی شکایات کا جائزہ لینے کے بعد کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا ۔