جموں ، 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری اور جموں وکشمیر امور کے انچارج رام مادھو 21 جولائی کو جموں کے دو روزہ دورے پر آئیں گے ۔