دیکھیں :شام میں باغیوں کے مشتبہ کیمیائی حملے کے متاثرین کا درد ناک ویڈیو

شام میں باغیو ں کے زیرکنٹرول شمالی مغربی علاقہ خان شیخوں پر مشتبہ کیمیائی گیس حملے میں متاثرہ افراد زندگی اور موت کی کشمکش کے دوران زیرعلاج دیکھے جاسکتے ہیں