دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کمانڈوز کا دھاوا ، 3 ہلاک

ڈھاکہ ۔ 25 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بنگلہ دیش کے شمال مشرقی میالیتھ سٹی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کمانڈوز کے دھاوؤں میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 31 زخمی ہوئے ۔ داعش کے کارکنوں نے عوام پر بم دھماکہ کیے تو کمانڈوز نے یہ کارروائی کی ۔۔