حیدرآباد ۔ 18 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : سرکاری ملازمتوں کے ہونے والے امتحانات اور ٹیچرس کے امتحانات ٹیٹ اور ڈی ایس سی میں تلنگانہ کے معلومات پر مبنی ایک تمثیلی امتحان ( ماڈل ٹسٹ ) اتوار 21 دسمبر کو صبح 11 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھاگیا ہے ۔ کوئی بھی امیدوار ( مرد / خاتون ) اس میں شرکت کرتے ہوئے امتحان تحریر کرسکتے ہیں ۔۔