حیدرآباد ۔ 3 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ایس ایس سی کا امتحان دینے والے طلباء وطالبات کے لیے انجینئرنگ ڈپلوما کورسز میں داخلے کے لیے پالی ٹیکنیک انٹرنس ٹسٹ ریاضی ، فزیکس ، کیمسٹری کے آبجکٹیو ٹائپ سوالات پر ہوتا ہے ۔ اس کی کوچنگ کلاسیس محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر 9 اپریل صبح 9 بجے سے ہوگی ۔ ایس ایس سی طلبہ کے لیے اتوار 5 اپریل کو نوٹس میٹریل دیا جائے گا ۔۔