دفتر سیاست میں آج انجینئرنگ امیدواروں کیلئے ضامن روزگار پروگرام
حیدرآباد ۔ 14 جون (سیاست نیوز) انجینئرنگ، ڈگری اور ڈپلومہ ہولڈرس جو میکانیکل، الیکٹریکل برانچ کے ہو، ان کیلئے روزگار سے مربوط ٹریننگ پروگرام آج اتوار 15 جون کو 3 تا 5 بجے سیاست گولڈن جوبلی ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ اس میں کورس کی تکمیل کے بعد روزگار کیلئے درکار ضروریات کو بتایا جائے گا۔ معلومات کیلئے مسٹر منور سے 9848699535 پر ربط کری