پٹنہ 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج دستور کی دفعہ 370 کی تنسیخ کے مطالبہ کی مخالفت کی اور کہاکہ اِس کی تنسیخ ناقابل تصور ہے۔