خوف کی حالت میں دل تیز کیوں دھڑکتا ہے؟

جب انسان کو کسی قسم کا خوف محسوس ہوتا ہے تو اس وقت اس کے بدن سے ایڈرنیلن (Adrenaline) یا اسپینفین (Apinephience) ہارمون خارج ہوتا ہے۔ یہ ہارمون سیدھا دل پر اثر انداز ہوتا ہے، اس طرح دل تیز دھڑکنے لگتا ہے۔