خشک موسم کی برقراری متوقع

حیدرآباد۔/31جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں عمومی طور پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خشک موسم برقراررہنے کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔صرف ضلع عادل آباد کے بعض مقامات پر سردی کی لہرجاری رہیگی۔