حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی چارمینار کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث 5 جولائی کو 10 تا ایک بجے دن حیدر گوڑہ ، گما کونڈا کالونی ، کیشو نگر ، کرشنا نگر ، شیوا نگر ، پلیثرر پارک ، نیو فرینڈس کالونی ، لکشمی نگر ، جناپریہ ، 2 بجے دن تا 5 بجے شام ویکر سیکشن کالونی ، عطا پور ، رام باغ ، ساگر ارتھ مور ، تیجشوی نگر کالونی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔