حکومت نے 9000 این جی اوز کے لائسنس منسوخ کردئے

نئی دہلی 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بیرونی فنڈز حاصل کرنے والی تنظیموں کے خلاف کارروائی میں حکومت نے آج مزید 9000 این جی اوز کے لائسنس منسوخ کرنے کے احکام جاری کئے ہیں۔