تیسرے ایک روز ہ میاچ میں انڈیا نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے دی شکست

پالیکیلی( سری لنکا): اتوار کے روز کھیلے گئے تیسرے ونڈے انٹرنیشنل میاچ میں سلامی بلے باز روہت شرما کی شاندار سنچری کی مدد سے جیت کے ذریعہ پانچ ایک روزہ میاچوں کی سیریز پر ہندوستان نے اپنا قبضہ جمالیا۔

روہت شرما کے 122ناٹ اؤٹ کے علاوہ سابق کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے61ناٹ اؤٹ رنوں نہایت اہمیت حامل ہیں کیونکہ پہلے 15.1اوورس میں صرف 61رنوں کے اسکور پر ہندوستانی ٹیم کا ٹاپ ارڈر بری طرح ڈھیر ہوگیا تھا۔

سری لنکا کے لئے اکھیلا دھننجئے نے دوجبکہ لاست ملینگا‘ اور وشوا فرنانڈونے ایک ایک وکٹ لئے۔ اس طرح ہندوستان نے پانچ ایک روز ہ میاچوں کی سیریز پر اپنا قبضے جمالیا ہے۔

اس سے قبل ہندوستانی ٹیم نے سری لنکا کو ٹسٹ سیریز میں بھی شکست فاش کیا ہے