تیانجن۔16اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) بچاؤ کارکنوں نے آج ملبہ سے مزید 8نعشیں برآمد کیں ‘ اس طرح ہلاتوں کی جملہ تعداد 112ہوگئیں جب کہ 100افراد ہنوز لاپتہ ہیں ۔