حیدرآباد ۔ یکم ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کی معلومات پر کتاب جس میں تلنگانہ ریاست کی جغرافیہ ، تاریخ ، اسکیمات ، تحریک تلنگانہ کی معلومات شامل ہیں ۔ یہ کتاب جس کی قیمت 120 روپئے ہے رعایتی قیمت 100 روپئے میں دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر دستیاب ہے ۔ جو تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ II امتحانات اور پولیس کانسٹبلس کے تحریری امتحان کیلئے نہایت مفید و معاون ثابت ہوگی ۔ یاد رہے کہ تلنگانہ کے سرکاری ملازمتوں کے امتحانات میں تلنگانہ ریاست سے متعلق بے شمار سوالات آرہے ہیں ۔ اس لیے یہ کتاب ہر امیدوار کے پاس ہونا ضروری ہے ۔۔