شاہ نواز قاسم، مہیندر ریڈی ، اے کے خان ،تفسیر اقبال برقرار
حیدرآباد ۔ /22 اگست (سیاست نیوز) ریاست آندھراپردیش کی تقسیم کے عمل کی تکمیل کے بعد آج مرکزی حکومت نیانڈین پولیس سرویس (آئی پی ایس) عہدیداروں کے تقسیم کا عمل بھی مکمل کرلیا ۔ ڈائرکٹر جنرل پولیس تلنگانہ مسٹر انوراگ شرما ریاست تلنگانہ میں برقرار رہیں گے جبکہ آندھراپردیش کے ڈی جی پی مسٹر جے وی راموڈو اپنے عہدہ پر برقرار رہیں گے ۔ مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے آئی پی ایس عہدیداروں کی تقسیم کے بعد آج رات دیر گئے عہدیداروں کی فہرست جاری کی گئی ۔ تقسیم کے بعد تلنگانہ ریاست کو ٹی پی داس ، نونیت رنجن واسن ،شریمتی ارونابہوگنا ، مسٹر کوڑے درگا پرساد ، مسٹر اے کے خان ، شریمتی تیج دیپ کورمینن ، مسٹر مہیندر ریڈی ، مسٹر جے پورنا چندر راؤ ، مسٹر سی بی آنند ، مسٹر پی ایس آر انجنیلو ، مسٹر کے سرینواس ریڈی ، مسٹر بی شیودھر ریڈی ، شریمتی چاروسینا ، مسٹر وائی ناگی ریڈی ، مسٹر اویناش موہنتی ، مسٹر ٹی کرشنا پرساد ، مسٹر ایم گوپی کرشنا ، ڈاکٹر آر ایس پروین کمار ، مس سی چندنا اور شریمتی چیتنا مہیلا بھوٹالا ، مسٹر اسٹیفن رویندرا ، مسٹر بی نوین کمار ، مسٹر وشواجیت کمپاٹی ، مسٹر وویک دوبے ، مسٹر سدیپ لکٹکیا ، مسٹر راجیو ترویدی ، پربھاکر الوکا ، شریمتی اے آر انورادھا ، مسٹر سنتوش مہرا ، مسٹر اومیش شراف ، مسٹر روی گپتا ، مسٹر راجیو رتن ، مسٹر جیتندر ، مسٹر سندیپ شنڈیلیا ، ونائک آپٹے ، شریمتی شیکاگوئل ، مسٹر کرپانند ترپاٹھی اجالا ، شریمتی ریتو مشرا ، مسٹر بی ایس چوہان ، مسٹر وکرم سنگھ مان ، ڈاکٹر اکن سبھروال ، ڈاکٹر ترون جوشی ، وکرم جیت دگل ، مسٹر تفسیر اقبال ، عنبرکشور جھا ، سنپریت سنگھ ، وجئے کمار ایس ایم ، مسٹر وی سی سجنار ، مسٹر سنجئے کمار جین ، مسٹر شاہ نواز قاسم ، مسٹر ڈی جوئل ڈیویس اور مسٹر بھاسکرن ، مسٹر گویند سنگھ ، مسٹر انیل کمار ، مس راما رامیشوری، شنگھ نیوار ، ڈاکٹر بی ایل مینا ، شریمتی سواتی لکرا اور مسٹر کارتک کین ، مسٹر شیوپرشاد اور دیگر کو الاٹ کیا گیا ہے ۔ (سلسلہ صفحہ 9 پر)
آندھراپردیش کیلئے سید انوارالھدیٰ ، مسٹر بی پرساد راؤ ، مسٹر جی وی راموڈو ، این سامبا سیوا راؤ ، مسٹر شیخ محمد اقبال ، مسٹر ایم مالکونڈیا ، مسٹر این وی سریندر بابو ، مسٹر اے بی وینکٹیشور راؤ ، مسٹر سی ایچ دوارکا ترمل راؤ ، مسٹر مادھوریڈی پرتاپ ، مسٹر کے وی راجیندر ناتھ ریڈی ، مسٹر این بالاسبرامنیم، مسٹر این مدھو سدن ریڈی ، ڈاکٹر کے رگھو رام ریڈی ، اے روی کرشنا ، ڈاکٹر ایش کمار ، ونئے رنجن رے ، وی کے سنگھ ، کے آر ایم کشور کمار ، مسٹر انجنی کمار ، شریمتی انجنا سنہا ، مسٹر محمد احسان رضا، مسٹر ہریش کمار گپتا ، مسٹر مہیش ڈکشٹ ، مسٹر امیت گر، ڈاکٹر سوامیا مشرا ، مسٹر مہیش چندر لڈھا ، مسٹر منیش کمار سنہا ، مسٹر نوین گلاٹی، مسٹر سرواسریشٹ ترپاٹھی ، مسٹر ابھیشیک موہنتی ، عدنان نعیم عاصمی ، مسٹر مہیش مرلی دھر بھاگوت ، مسٹر راجیش کمار ، شریمتی آر جیا لکشمی ، مسٹر ٹی کرشنا راجو ، مسٹر نلین پربھات ، اے روی شنکر ، مسٹر ڈی گوتم سوانگ ، ونیت برج لال ، مسٹر بی سرینواسلو ، مسٹر ابراہم لنکن ، مسٹر اے سندر کمار داس ، مسٹر ٹی یوگ آنند ، مسٹر پی ہری کمار ، ڈاکٹر ناگنا ، مسٹر سی روی ورما ، مسٹر اے ایس خان ، مسٹر پی ایچ ڈی راما کرشنا ، مسٹر بی پرساد راؤ ، مسٹر پی وی سنیل کمار ، مسٹر سی ایچ سریکانت ، مسٹر این سنجے ، مسٹر کرانتی رانا ٹاٹا اور فقیرپا کگینیلی کو الاٹ کیا گیا ۔