حیدرآباد ۔ یکم جنوری (راست) تلنگانہ پنشنرس سنٹرل اسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس 4 فروری کو 10.30 بجے دن اُردو گھر مغلپورہ میں منعقد ہوگا۔ جناب غلام محمد صدر اسوسی ایشن صدارت کریں گے۔ اجلاس میں موجودہ حکومت کے حالات حاضرہ اور وظیفہ یابوں کے حقوق پر گفتگو ہوگی۔