تلنگانہ نالج کتب برائے اسکولی طلبہ

حیدرآباد 23 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ کی معلومات پر آبجکٹیو ٹائپ نوعیت کے سوالات پر اسکولی طلبہ کے لئے کلاسیس کے اعتبار سے کتب شائع کی گئی جو تلنگانہ نالج ٹسٹ کے لئے بے حد مفید ہے۔ یہ کتاب پہلی جماعت تا دسویں جماعت کے طلبہ کے لئے ان کے معیار کے مطابق تیار کی گئی جو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس سے حاصل کرسکتے ہیں۔