تلنگانہ میں دوکاندار کے ساتھ پولیس کا ظلم‘ بندوق سے دھمکایا گیا۔ویڈیو

کھمم( تلنگانہ ):کیمرہ میں قید ہوئے چونکے دینے والے واقعہ میں ایک دوکاندار کو دولیس والے پیٹتے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں‘ جن کی شناخت ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم کے مہیش او ررانا پرتاب کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

کمیرہ فوٹیج میں پولیس والے دوکاندار مہیش کو گالی گلوج کرنے کے ساتھ لات او رتمانچوں مارنے کے علاوہ بندوق نکال کر دھمکی دیتے ہوئے بھی دیکھائے دے رہے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=pwQHL86Vy8A