تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد ۔3اکٹوبر ( سیاست نیوز) مرہٹواڑہ کے قریب بالائی ہوائی تموج میں پیشرفت کے اثر سے توقع ہے کہ تلنگانہ اور ساحلی آندھراپردیش کے کئی علاقوں میںآئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش ہوسکتی ہے ۔