حیدرآباد /20 نومبر ( سیاست نیوز ) علاقہ تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں میں ہلکی اور اوسط بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ایک بلیٹن میں اس بات کی پیش قیاسی کرتے ہوئے کہا کہ تلنگاہن کے بعض مقامات پر بارش کی ریکارڈ کی گئی ۔ تلنگانہ کے ایک وو علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا ۔