تلنگانہ ‘ ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں تیز ہواوں و گرج چمک کا امکان

حیدرآباد 5 ستمبر ( سیاست نیوز) محکمہ موسمیات کے بموجب تلنگانہ ‘ رائلسیما اور ساحلی آندھرا میںآئندہ تین دن کے دوران کئی مقامات پر تیز ہواوں کے ساتھ گرج چمک ہونے کا امکان ہے ۔