تلنگانہ رئیل اسٹیٹ پر رپورٹ

حیدرآباد۔/27ڈسمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ رئیل اسٹیٹ ڈیولپر اسوسی ایشن نے جے ایل ایل کے ساتھ تعاون میں تلنگانہ رئیل اسٹیٹ کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے۔ ووزیر پنچایت راج جے کرشنا راؤ نے گزشتہ روز یہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے رئیل اسٹیٹ ڈیولپرس کو قواعد و قوانین کی خلاف ورزی پر انتباہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ منظورہ بلڈنگ پلانس سے انحراف نہ کریں۔