امیٹھی۔ 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) دو مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے ایک تاجر سے 6.62 لاکھ روپئے لوٹ لئے جبکہ وہ یہ رقم بینک میں ڈپازٹ کروانے جارہا تھا۔ پولٹری فارم کا یوگیندر ناتھ شکلا 6.62 لاکھ روپئے اپنے پارٹنر سندیپ سنگھ کے ساتھ بینک میں ڈپازٹ کروانے جارہا تھا جبکہ وارناسی۔ لکھنؤ قومی شاہراہ پر یہ واقعہ پیش آیا۔