حیدرآباد ۔ 22۔ مئی (سیاست نیوز)تلنگانہ بی جے پی کے صدر ڈاکٹر لکشمن نے بی جے پی کو 300 سے زائد حلقوں پر کامیابی حاصل ہونے کا دعوی کرتے ہوئے 23 مئی کو ریاست بھر میں پولنگ بوتھس منڈل اور اضلاع سطح پر جشن منانے کی پارٹی کیڈر کو ہدایت دی ۔ 24 مئی کو پارٹی ہیڈکوارٹر حیدرآباد میں ’’ وجئے اُتسو ‘‘ منانے کا اعلان کیا ۔