نئی دہلی 4مئی (سیاست ڈاٹ کام) شدید طوفان فانی سے نقصانات ہونے کے بعد بھوبنیشور ایئرپورٹ سے پروازیں بحال ہوگئی ہیں۔ آپریشنل ایریا کو پوری طرح سے صاف کر دیا گیا ہے ۔ بھوبنیشور ایئرپورٹ دوپہر 12:30 بجے آپریشن کیلئے تیار ہوگیا ہے ’۔فانی سے بھونیشور ایئرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا تھا۔