بھوانی نگر ، ملک پیٹ ، سلیم نگر کے علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی ، آسمان گڑھ کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث 4 جنوری کو 10 تا 2 بجے دن ایس بی ایچ کالونی ، بھوانی نگر ، منوراما آئی ٹی آئی ، وامبے کالونی ، دوارکا نواس ، وجئے نگر ، شنکر نگر ، پدما نگر ، ریس کورس روڈ ، امبیڈکر نگر ، انا پورنا اپارٹمنٹس ، بادام گلی ، ملک پیٹ گیس پمپ ، رؤف نگر ، جمال کالونی ، راجو نگر ، ابو بکر مسجد ، للیتا باغ ، معین باغ ، بچوں کی جیل ، 11 تا ایک بجے دن سعید آباد ، ریڈی بستی ، ونئے نگر ، اکبر باغ ، ماتروسری انجینئرنگ کالج ، 2 تا 3 بجے دن ایم سی ایچ لائبریری ، ملک پیٹ یشودھا ہاسپٹل ، اشرف نگر ، جمنا ٹاورس ، سٹی ٹاورس ، وانی کالج ، 11 تا 12 بجے دن جیل کوارٹرس ، ایم بی ٹی آفس ، کھلہ ، انجمن ، سرور جنگ کالونی ، اور سہ پہر 3 تا 6 بجے شام گروداس ، ٹیلی فون ایکسچینج ، سلیم نگر ، سائی شکتی اپارٹمنٹس ، ریس کورس کا عقبی حصہ ، افضل نگر پارک ، سری پورم کالونی ، کمیونٹی ہال، پرشانت نگر ، افضل نگر ، سلیم نگر روڈ ، علاقوں میں برقی سربراہی متاثر رہے گی ۔۔