حیدرآباد ۔ 29 ۔ جولائی : ( راست ) : بچوں کے جنسی استحصال کو روکنے کے مقصد سے مائی کڈس اسکول اور ویسٹرن انٹرنیشنل اسکول کے مشترکہ زیر اہتمام 30 جولائی کو 11 بجے دن حسینی علم میں شعور بیداری پروگرام مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247359593 پر ربط کریں ۔۔