بنیادی سہولتوں پر بلدیہ کی عدم توجہ ‘ بی جے پی رکن اسمبلی

حیدرآباد 23 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) رکن اسمبلی بی جے پی این وی وی ایس پربھاکر نے آج بلدیہ پر تنقید کی اور کہا کہ اس کی توجہ بنیادی سہولتوں کی فراہمی پر نہیں ہے اور اب بلدیہ کی جانب سے صحت کے امور میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔