بنگلہ دیش کوسٹ گارڈ کا جہاز تاج الدین آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کی ساحلی بندرگاہ پر لایا گیا

حیدرآباد30مئی(یواین آئی)بنگلہ دیش کوسٹ گارڈ کا جہاز تاج الدین آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کی ساحلی بندرگاہ پر لایا گیا ۔تلاشی ،راحت کاروائی اور ماہی گیری کے سلسلہ میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان طئے پائے معاہدہ کے مطابق یہ جہاز لایا گیاجو 3جون تک وشاکھاپٹنم کی ساحلی بندرگاہ پر رہے گا۔