برطانیہ میں شدیدبرفباری کا امکان

لندن 23ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانیہ میں اس سال نومبر میں برفباری کاآغازمتوقع ہے،ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہرکے بعد شدیدبرفباری کا امکان ہے۔دسمبراوسطاً زیادہ سردرہے گا اور برفباری ہوگی،ماہرین کے مطابق برطانیہ کوکرسمس و سال نوکے آغاز پر کئی طوفانوں کا سامناہوگا۔ شدید برفباری ہوگی اوربرف کے طوفان آئیں گے۔